the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
امریکہ نے اسلام آباد میں اپوزیشن کے مجوزہ احتجاج کو اس کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے لیکن ساتھ ہی کہا ہے کہ وہ وہاں جمہوری عمل کی حمایت کرتا ہے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے اسلام آباد میں حکومت کے خلاف منعقد کئے جانے والے



مظاہرے کو اس کا اندرونی معاملہ بتانے کے ساتھ ہی کہا کہ امریکہ پرامن احتجاج کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اس میں مارے گئے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.